the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دلی، 20؍نومبر، نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے بری ، بحری اور فضائی افواج کی شاخوں میں 133ویں کورس اور انڈین نیول اکیڈمی کے 95 ویں کورس کے لئے ، جو 2015 سے شروع ہوں گے، یو پی ایس سی کے ذریعے اپریل 2014 میں لئے گئے تحریری امتحان کے نتائج میں 342 امیدوار



کی میرٹ مرتب کی گئی ہے۔ البتہ ان امیدواروں کی فہرست مرتب کرتے ہوئے، امیدواروں کی طبی جانچ کے نتائج شمال نہیں کئے گئے ہیں۔ امیدوار پوری تفصیلات کے لئے وزارت دفاع کی ویب سائٹ www.joinindianarmy.nic.in یا یو پی ایس سی کی ویب سائٹ www.upsc.gov.in سے استفاذہ کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.